لاہور(خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے تقررکے منتظر طارق علی بسراکو ڈپٹی سیکرٹری وزیر اعلیٰ ٰآفس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) سیالکوٹ ذیشان نصراللہ کو تبدیل کر کے ڈپٹی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور پی ایچ اے سرگودھا کی صوابدید پر موجود احمد نواز کو گریڈ18 میں ریگولر بنیادوں پر ترقی دینے کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل ) سیالکوٹ تعینات کر دیا ہے۔تقرری کے منتظر حامد رشید کو اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ مقرر کیا گیا ہے۔موجودہ اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ مس لائبہ اسلم کو ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لاہورمسابقتی کمیشن نے پنجاب میں مہنگی مرغی کے معاملے پر سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا۔محکمہ لائیو سٹاک حکام...
ملتان،بستی ملوک گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے دادی اور پوتا جاں بحق ہوگئے ۔بستی ملوک کے علاقے قصبہ مڑل کا رہائشی...
لاہور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے تین ہفتوں سے زہر کا واویلا مچایا...
اسلام آباد تحریک انصاف نے مرضی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی،ا سپیکر قومی اسمبلی کا اپوزیشن کی بلیک...
لاہورامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی قربانیوں سے صہیونی ریاست مٹ جائیگی،حکومت...
سیالکوٹسیالکوٹ میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی اور بیٹی کو پٹرول چھڑک زندہ جلا دیا،بیوی شدید جھلس کر جاں...
کراچی عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں ہوتا ہے اور اس کے دو سب...
بہاولپورفیروزہ کے مقام پر کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ریلوے عملہ،...