میاں چنوں (نامہ نگار ) میاں بیوی کا جھگڑا تین ماہ کی بچی کی جان لے گیا ۔ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 48پندرہ ایل میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ملزم زوار حسین کا اپنی بیوی سے کئی روز سے جھگڑا چل رہا تھا۔لڑائی کے دوران ملزم زوار حسین نے اپنی بیوی کو دھکا دیا جس کی وجہ سے تین ماہ کی بچی رخسانہ زمین پر گری اور سر میں چوٹ لگنے سے بے ہوش ہو گئی اور ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئی ۔ واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں ناصر علی ثاقب نے بتایا مقتولہ بچی کی والدہ کا الزام ہے کہ اُسکے شوہر نے بچی کو قتل کیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ بچی کے ماموں تنویر اکمل کی مدعیت میں درج کر دیا گیا ہے جبکہ ہسپتال میں مقتولہ کا پوسٹمارٹم کیا جارہا ہے۔
کراچی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی ۔ حسان...
کراچی سندھ حکومت نے 4 اپریل کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے...
اسلام آباد قومی اسمبلی میں جمعرات کو قانون سازی کے عمل کے دوران متعدد بل پیش کئے گئے جن میں سے بڑی تعداد کو...
ملتان، رحیم یارخان،سکندرآباد،فاضل پور ٹریفک حادثا ت میں بچیوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے۔ تفصیل...
ملتان‘میاں چنوں ایف آئی اے ملتان زون نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ سوئی گیس کا ایک اور واپڈا کے دو اہلکاروں...
مترو‘ چوک سرور شہید‘ کوٹ ادو معمولی تلخ کلامی پر چھوٹے بھائی نے اندھا فائرنگ ک رکے بھائی کو قتل اور بھابی کو...
ملتانپنجاب حکومت نے پی اے ایس گریڈ19کے ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے پنجاب مہر شاہد زمان کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر...