لودھراں (نمائندہ جنگ)نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ کہروڑ پکا کا رہائشی 17 سالہ شیراز احمد ولد مختیار احمد اپنے بھائی سے ملنے کے لئے لودھراں آیا ہوا تھا جمعرات کے روز گاگن ہٹہ ہیڈ کے قریب چھاڑ نہر میں اپنے دوستوں کے ہمراہ نہانے کے لئے چھلانگ لگائی گہرا پانی ہونے کی وجہ سے شیراز ڈوب گیا جبکہ اس کے دو دوست باہر نکل آئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچکر ریسکیو آپریشن شروع کردیااور ڈیڑھ گھنٹے کے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے بعد شیراز کی لاش کو تلاش کرلیا۔
لاہور سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا کا شکار ہو گئے۔احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار...
کراچی منگل کوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
لاہور سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو 30 مارچ کو طلب کر...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی رہی دورا ن کاروبار انڈکس40200پوائنٹس کی حد عبور کر گیا انڈیکس میں...
شاہجمالبھانے کی چھت گرنے سے لڑکا اور دیوار کے نیچے دب کر مزدور جاں بحق ہو گیا ۔احمد موہانہ روڈ چاہ منشی والا...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں سابق وزیر اعظم...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے کراچی کیلئے بجلی6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ نیپرا...
لاہورپنجاب حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں آٹا کے ریکارڈ ایک کروڑ30 لاکھ سے زائد آٹا بیگ مفت تقسیم کئے جا چکے...