اسلام آباد(کامر س رپورٹر )ایف بی آر نے ان لینڈر یونیو سروس کے گریڈ 19اور 20کے 45 افسران کے تبادلے کر دیئے ہیں ، ان میں گریڈ 20کے39افسران اورگریڈ 19کے 6افسران شامل ہیں ، گریڈ 20کے جن افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں ان میں عرفان علی کو کمشنر آئی آر انفورسمنٹ ایل ٹی اواسلام آباد،شہید محبوب کو کمشنر آئی آر آڈٹ ٹو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد، مس شبانہ ممتاز کو چیف آئی ٹی پی ان لینڈ ریونیو پالیسی ایف بی آر اسلام آباد، محمد فرخ ڈائر یکٹر ڈائر یکٹوریٹ آف جنرل آف انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،ڈاکٹر شاہ خان آر ٹی او کراچی ، اشتیاق احمد ایل ٹی او ملتان تبادلہ کیا گیا ، امجد فاروق آر ٹی او فیصل آباد، قاضی افضل کا بہاولپور، محمد اعجاز خان کراچی ، مس آمنہ فیض بھٹی سی ٹی او لاہور ، عاطف علی کوئٹہ ، عمران لطیف کمشنر آئی آر اپیلز اسلام آباد،محمد عابد گوجرانوالہ ، مس سمعیہ اعجازلاہور ، اعجاز احمد خان کراچی ، محمد کمال لاہور ، محمد نوید آر ٹی او لاہور ، محمد ماجدایل ٹی او لاہور ، فیصل روف میمن کراچی ، خالق فاروق میاں سیالکوٹ ، ظفر رفیق صدیقی کراچی ، عدنان احمد خان ساہیوال ، ذوالفقار علی سید کراچی ،رفیق الرحمن سی ٹی او کراچی ، عبدالحمید انجم سکھر، ایس جعفر رضاایل ٹی او کراچی ، عبدالقادر شیخ ایم ٹی او کراچی ، جبران منصور آر ٹی او لاہور ، ضیغم عباس آرٹی او سرگودھا، تحسین مظفرلاہور ، پیر خالد احمد آر ٹی او حیدر آباد، محمد عاصم خٹک ایم ٹی او کراچی ، عبدالجواد آر ٹی او لاہور ، نائب علی پٹھان سی ٹی او کراچی ، وقاص اسلم آر ٹی او لاہور میں تبادلہ کیا گیا ہے، رانا وقار علی کو ایل ٹی او لاہور ، اظہر ارم میمن آر ٹی اوون کراچی ، جاوید اقبال ایم ٹی او کراچی ، آصف رشید آرٹی او فیصل آباد تبادلہ کیا گیا ہے، گریڈ 19کے افسران میں بشیر احمد کلوار کو ڈائر یکٹوریٹ آف لاکراچی میں ڈائکٹراوپی ایس ، مرتضیِ صدیق خان کو کمشنر اپیلز گوجرانوالا، اشفاق مسعود کمشنر اپیلز ملتان ، امجد حسین میمن آرٹی او حیدرآباد، توقیر احمد چیف او پی ایس ہیڈکوارٹر ، رحمت اللہ خان درانی آر ٹی او کوئٹہ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔
لاہور سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا کا شکار ہو گئے۔احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار...
کراچی منگل کوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
لاہور سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو 30 مارچ کو طلب کر...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی رہی دورا ن کاروبار انڈکس40200پوائنٹس کی حد عبور کر گیا انڈیکس میں...
شاہجمالبھانے کی چھت گرنے سے لڑکا اور دیوار کے نیچے دب کر مزدور جاں بحق ہو گیا ۔احمد موہانہ روڈ چاہ منشی والا...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں سابق وزیر اعظم...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے کراچی کیلئے بجلی6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ نیپرا...
لاہورپنجاب حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں آٹا کے ریکارڈ ایک کروڑ30 لاکھ سے زائد آٹا بیگ مفت تقسیم کئے جا چکے...