اسلام آباد (این این آئی)وزیرمملکت مصدق ملک نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی اے ٹی ایمز ہیں اور کہتے ہیں صاف چلی شفاف چلی ،جو بیان حلفی جھوٹا دے اس کو ملک کیسے چلانے دیں ؟۔ ایک شخص جس نے نوسربازی کا نظام بنایا ہوعمران کے اردگرد ہرشخص مشکوک ہو ،عمران خان نے سب سے پہلے ایک سکیم میں کالادھن صاف کروایا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فارن فنڈنگ کی ساری تحقیقات پی ٹی آئی دور میں ہوئیں،عمران خان نے گورنر سٹیٹ بنک لگایا، انہوں نے ہی ریکارڈ الیکشن کمیشن کو دیا، کیا وہ بھی جھوٹ بول رہے ہیں؟ ،چیف الیکشن کمشنر عمران خان نے لگایا، کیا وہ بھی جھوٹ بول رہے ہیں؟،عمران خان بیرونی ہاتھوں میں کٹھ پتلی ہیں ، کالادھن سے پارٹی بنائی گئی۔ کسی کو شوکت خانم دکھایا اور چندہ لے لیا ،ہم کہتے تھے عمران خان کٹھ پْتلی وزیراعظم ہے اب پتا چلا کہ وہ کس کا کٹھ پْتلی تھا۔ اس وقت مرزا شہزاد اکبر کدھر ہیں ؟،لندن جاکر ایک خفیہ معاہدہ کیا ۔ عارف نقوی نے دو ملین پاؤنڈ دے دئیے ۔
لاہور سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کورونا کا شکار ہو گئے۔احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار...
کراچی منگل کوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
لاہور سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام میں اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو 30 مارچ کو طلب کر...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی رہی دورا ن کاروبار انڈکس40200پوائنٹس کی حد عبور کر گیا انڈیکس میں...
شاہجمالبھانے کی چھت گرنے سے لڑکا اور دیوار کے نیچے دب کر مزدور جاں بحق ہو گیا ۔احمد موہانہ روڈ چاہ منشی والا...
لاہور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سابق سربراہ بشیر میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ارشد ملک ویڈیو کیس میں سابق وزیر اعظم...
اسلام آبادوفاقی حکومت نے کراچی کیلئے بجلی6 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ نیپرا...
لاہورپنجاب حکومت کی جانب سے ایک ہفتے میں آٹا کے ریکارڈ ایک کروڑ30 لاکھ سے زائد آٹا بیگ مفت تقسیم کئے جا چکے...