اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صرف اپنا بیانیہ بچانے کے لئے احتجاج کر رہی ہے۔ دوسروں سے تلاشی دینے کا مطالبہ کرنے والوں نے خود 13 اکائونٹس اور غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ چھپائی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد احتجاج کی بجائے عمران خان کو پارٹی سربراہی سے مستعفی ہو جانا چاہئے۔ اخلاقیات کا درس دینے والے عمران خان خود پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کی بجائے چیف الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے ٹویٹس میں شیری رحمان نے کہا عمران خان خود دعویٰ کرتے رہے کہ انہوں نے ممنوعہ فنڈز نہیں لی۔
لاہورمسابقتی کمیشن نے پنجاب میں مہنگی مرغی کے معاملے پر سٹیک ہولڈرز سے جواب طلب کر لیا۔محکمہ لائیو سٹاک حکام...
ملتان،بستی ملوک گھر کی بوسیدہ چھت گرنے سے دادی اور پوتا جاں بحق ہوگئے ۔بستی ملوک کے علاقے قصبہ مڑل کا رہائشی...
لاہور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ تحریک انصاف نے تین ہفتوں سے زہر کا واویلا مچایا...
اسلام آباد تحریک انصاف نے مرضی کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی مانگ لی،ا سپیکر قومی اسمبلی کا اپوزیشن کی بلیک...
لاہورامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی قربانیوں سے صہیونی ریاست مٹ جائیگی،حکومت...
سیالکوٹسیالکوٹ میں گھریلو تنازعہ پر خاوند نے بیوی اور بیٹی کو پٹرول چھڑک زندہ جلا دیا،بیوی شدید جھلس کر جاں...
کراچی عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار دنیا کے آلودہ ترین ممالک میں ہوتا ہے اور اس کے دو سب...
بہاولپورفیروزہ کے مقام پر کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کے انجن میں آگ لگ گئی۔ریلوے عملہ،...