سخی سرور میں6محرم الحرام کی شب قافلہ حسینی کی یاد میں بیٹرہ برآمد ہوگا

05 اگست ، 2022

سخی سرور(نامہ نگار)سخی سرور میں6محرم الحرام کی شب قافلہ حسینی کی یاد میں بیٹرہ برآمد ہوگا، ماہر کاریگروں نے کپڑے اور لکڑی سے قافلہ حسینی کی یاد میں بیٹرہ تیار کر لیا ہے بیٹرہ کشتی شبیہ آج5 آستانوں پر برآمد ہوگا، بیڑہ کشتی شبیہ حضرت امام حسینؓ اور قافلہ حسینی کی یاد میں تیار ہوتا چلاآ رہا ہے۔