میلسی (نامہ نگار) جرائم پیشہ افراد کا قبرستان پر قبضہ، اہل علاقہ سراپا احتجاج، موضع فدہ بستی رمولہ وگردونواح کے سیکڑوں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ مقامی قبرستان پرجرائم پیشہ افراد نے قبضہ کررکھا ہے، قبروں پر جانور باندھ رکھے ہیں اور قبرستان میں آئے روز رقص و موسیقی کے پروگرامز کروائے جاتے ہیں،اہل علاقہ نے جنازہ گاہ بنانا شروع کی تو قبضہ گروپ جنازہ گاہ کی تعمیرکی راہ میں رکاوٹ بن گیا، اہل علاقہ نے چیف جسٹس آف پاکستان، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور آرپی او ملتان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرنے اور جنازہ گاہ کی تعمیرات میں رکاوٹ بننے والوں کے خلاف کارروائی اور قبرستان واگزار کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
وہاڑی ایپکاملازمین سمیت حاجی محمد ارشاد چوہدری گروپ نے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی آفس کے باہر...
لودھراں کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نےشہریوں کو مفت آٹا فراہمی کے جائزہ کیلئے لودھراں کا اچانک دورہ...
خان گڑھ عوامی شکایات پر وفاقی وزیر مملکت نوابزادہ افتخار احمد خان کا نوٹس، اپنے حلقہ انتخاب میں بجلی کے خراب...
میلسی میلسی میں مہنگائی کا سیلاب آگیا ہے،اشیاء خوردونوش غریبوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں، مارکیٹ میں10...
کوٹ ادو آٹا لینے کیلئے آئی خاتون دو سالہ بیٹی سمیت غائب، رشتہ داروں کے گھر جانے والے محنت کش کی بیٹی بھی...
مترو منشیات فروشوں کا غریب فروٹ فروش کے گھر گھس کر بزرگ، خواتین اور دیگر پر تشدد، تین افراد شدید زخمی، تفصیل...
سکندر آباد موضع بھانہ میں ڈاکو گھر سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، اہل خانہ پر تشدد بھی کیا، مقدمہ...
مظفرگڑھ سیکرٹری ہیلتھ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب جاوید احمد قاضی نے سیکرٹری ہیلتھ...