میلسی:چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں کا سامان لےگئے

05 اگست ، 2022

میلسی(نامہ نگار)نامعلوم چوروں نےدکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپےکاسامان چوری کرلیا، گزشتہ شب ملتان روڈ پرنامعلوم چوروں نےحاجی مظہرحسین کی دکان کےتالے توڑ کر ساڑھے3لاکھ روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔