خانیوال:آج یوم استحصال کشمیر منایاجائے گا

05 اگست ، 2022

خانیوال (نمائندہ جنگ) ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام آج صبح ساڑھے 9بجے جناح لائبریری میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم اور بربریت کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایاجائے گا،ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس چٹھہ صدارت کریں گے۔