خانیوال 8:افراد گیسٹرو میں مبتلا

05 اگست ، 2022

خانیوال (نمائندہ جنگ)8افراد گیسٹرو میں مبتلاگئے جنہیں ریسکیو1122اور دیگر ذرائع سے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیاگیا اور طبی امداد کے بعد ڈسچارج کردیاگیا متاثرہ مریضوں میں لیلہٰ،شمیم، یاسمین، یاسین، نواز، غضنفر، سراج الدین ودیگر شامل ہیں۔