میلسی2:ملزمان گرفتار 65لٹر شراب برآمد

05 اگست ، 2022

میلسی(نامہ نگار)پولیس تھانہ سٹی میلسی نےشراب فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے2شراب فروشوں کو گرفتار کر لیا، پولیس نے ملزمان مسعود اور شان مسیح سے 65 لٹر شراب برآمد کر لی اورمقدمات درج کرلئے۔