چوہدری خالد مسعود انتقال کرگئے

05 اگست ، 2022

جہانیاں(نامہ نگار)سابق ہیڈ کلرک اسسٹنٹ کمشنر آفس چوہدری خالد مسعود انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ موضع جودھ پور کبیر والہ میں ادا کی گئی، مرحوم کی وفات پر شیخ مختار قانونگو، زاہد اقبال رجسٹری محرر،ظفر اقبال قانونگو،سرور نذیر،ملک قیصر شہزاد،طارق اجنبی،محمد عمران،غلام محمد،چوہدری محمد آصف،شاہد نے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت کے لئے دعا کی ۔