ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد یاسر نے چارج سنبھال لیا

05 اگست ، 2022

لودھراں (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر محمد یاسر نے لودھراں پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ان کے پیش رو آغا ظہر عباس شیرازی کا تبادلہ ایڈیشنل سیکر ٹری سکول ایجوکیشن لاہورکردیا گیا ہے، محمد یاسر اس پوسٹنگ سے پہلےڈپٹی کمشنرلیہ تھے ۔