خان گڑھ ( نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ہدایت پر پراونشنل ہائی وے مظفرگڑھ نے مظفر گڑھ تا علی پور روڈ پر پڑھے گڑھوں کو بھرنے کا کام شروع کردیا ہے اس بابت قبل ازیں پیرجہانیاں چوک پر گڑھے کو پُر کیا گیا جبکہ گزشتہ روز وسندیوالی میں بھی گڑھے پُر کرنے کیلئے عملہ کام کرتا رہا ہے، دریں اثناء ہائی وے روڈانسپکٹر ملک عباس نے بتایا کہ ایکسین ہائی وے اور ایس ڈی او ہائی وے کے حکم پر قومی شاہراہ پر پڑنے والے گڑھوں کو پُر کیا جا رہا ہے جبکہ گڑھوں کی مکمل مرمت کے لئے عنقریب فنڈز کا اجراء بھی جاری کردیا جائے گا ۔
وہاڑی ایپکاملازمین سمیت حاجی محمد ارشاد چوہدری گروپ نے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی آفس کے باہر...
لودھراں کمشنر ملتان ڈویژن انجینئر عامر خٹک نےشہریوں کو مفت آٹا فراہمی کے جائزہ کیلئے لودھراں کا اچانک دورہ...
خان گڑھ عوامی شکایات پر وفاقی وزیر مملکت نوابزادہ افتخار احمد خان کا نوٹس، اپنے حلقہ انتخاب میں بجلی کے خراب...
میلسی میلسی میں مہنگائی کا سیلاب آگیا ہے،اشیاء خوردونوش غریبوں کی قوت خرید سے باہر ہو گئی ہیں، مارکیٹ میں10...
کوٹ ادو آٹا لینے کیلئے آئی خاتون دو سالہ بیٹی سمیت غائب، رشتہ داروں کے گھر جانے والے محنت کش کی بیٹی بھی...
مترو منشیات فروشوں کا غریب فروٹ فروش کے گھر گھس کر بزرگ، خواتین اور دیگر پر تشدد، تین افراد شدید زخمی، تفصیل...
سکندر آباد موضع بھانہ میں ڈاکو گھر سے ڈھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے، اہل خانہ پر تشدد بھی کیا، مقدمہ...
مظفرگڑھ سیکرٹری ہیلتھ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب جاوید احمد قاضی نے سیکرٹری ہیلتھ...