وہاڑی:سول سوسائٹی کے ممبران نے یادگار شہداء پولیس پر پھول چڑھائے

05 اگست ، 2022

وہاڑی( نامہ نگار)پنجاب پولیس شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سول سوسائٹی کے ممبران مرکزی انجمن تاجران کے صدر ارشاد حسین بھٹی،جنرل سیکرٹری راؤ خلیل احمد،سابق جنرل سیکرٹری بار چوہدری شہزاد نواز،صدر فرٹیلائزرز ایسوسی ایشن چوہدری بشارت علی،سینئر قانون دان میاں محمد غفور ،سماجی رہنما نوشین ملک، شیخ خالد مسعود ساجد،حافظ صالح محمد،جاوید شاہ،شفقت یعقوب ٹپی،مبشر مجید مرزا،ایشلے ٹپی اور احمد بشارت نے یادگار شہداء پر پھول چڑھانے کے بعد دعا مانگی۔