ساہوکا:ڈاکوؤں نے شہری سے نقدی اورموٹر سائیکل چھین لی

05 اگست ، 2022

ساہوکا(نامہ نگار) ڈاکوؤں نے شہری سے نقدی اورموٹر سائیکل چھین لی تفصیل کے مطابق باغ علی چک نمبر 323ای بی گھر جارہا تھا کہ 2نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور ہزاروں روپے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔