وہاڑی 2:نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر پی ٹی آئی کارکن سے موٹر سائیکلموبائل فون اور نقدی چھین لی

05 اگست ، 2022

وہاڑی ( نمائندہ جنگ ) 2نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر پی ٹی آئی کارکن ملک بلال سے موٹر سائیکل، موبائل فون اور نقدی چھین لی، ملک بلال مترو سے واپس وہاڑی جا رہا تھا، مترو کے قریب نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا اور فرار ہو گئے۔