سید مظہرعلی شاہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت ریلوے تعینات

05 اگست ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے ریلوے شعبہ کمرشل اینڈ ٹرانسپوٹیشن گریڈ21کے سیکرٹری ریلوے بورڈ سید مظہرعلی شاہ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل سیکرٹری وزارت ریلوے تعینات کردیا ہے،اس ضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے ۔