لاہور(کرائم رپورٹر سے)مقامی اخبار کے ایڈیٹر اورسینئر صحافی خالد بٹ انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد چوک ڈیفنس میں اداکی جائیگی،واضح رہے کہ خالد بٹ وزیراعلیٰ پنجاب اور کرکٹ بورڈ کے میڈیا ایڈوائزر ، پی آئی اے کے جنرل مینجرپبلک ریلیشنز بھی رہے ۔ طویل عرصہ پاکستان ٹائمز اور اے پی پی کیلئے رپورٹنگ کی ۔
کراچی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ جمیلہ عالم الہدیٰ نے کہا ہے کہ اسرائیل فرعون کا پیروکار ہے فرعون نے...
پشاور:ضلع لکی مروت میں شادی کی تقریب میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 6افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق...
شجاع آباد ٹریفک وارڈن کی وردی میں نوسر باز شہری کی موٹرسائیکل لے کرفرار، بنگالہ موڑ کا محمد حسیب موٹرسائیکل...
نئی دہلی بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک رہائشی نے اہلیہ کی روڈ حادثے میں ہلاکت سے دلبرداشتہ ہو کر ایک روز بعد...
جہانیاں نواحی گاؤں 126ٹن آر میں لال خان کی بیٹی کو ملزم الطاف نے گھر داخل ہو کر گن پوائنٹ پر لڑکی کو زیادتی کا...
ملتان ایمرسن یونیورسٹی میں بھرتی کےلئے انٹری ٹیسٹ لینے کافیصلہ کیاگیا یہ ذمے داری ایچ ای سی کی ٹیسٹنگ کونسل...
ماسکوروس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔یہ کیس روس کی...
بیجنگ جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے ایک لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا...