امریکی صدر نے اسقاط حمل تک رسائی کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئے

05 اگست ، 2022

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن نے اسقاط حمل تک رسائی کو یقینی بنانے میں مدد کے لیے ایک نئے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئے ہیں ۔ بائیڈن نے وائٹ ہاس سے اپنے ورچوئل بیان میں کہا کہ یہ اقدام حفظان صحت کے اس بحران پر قابو پانے کے لیے ہے جو سامنے آیا ہے۔