جنیوا(مانیٹرنگ نیوز)اقوام متحدہ کمیٹی نے فرانس میں ہیڈ اسکارف پر پابندی غلط قرار دیتے ہوئے کہاکہ فرانسیسی اسکولوں میں طالبات کے ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی لگا کر فرانس شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوا۔غیرملکی میڈیا کےمطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے ملنے والی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہاکہ فرانسیسی حکام ایک اسکول میں ایک خاتون کی طرف سے ہیڈ اسکارف پہن کر آنے کی وجہ سے اس پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کے ایک بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے،اس بارے میں ایک شکایت 2016ء میں ایک ایسی فرانسیسی خاتون شہری کی طرف سے دائر کی گئی تھی جو 1977ء میں پیدا ہوئی تھی، اس خاتون کا نام، مذہب اور دیگر شناختی کوائف اس کے وکیل کی درخواست پر ظاہر نہیں کیے گئے۔
نئی دہلی :سکھ ریاست خالصتان کیلئے بڑھتی ہوئی حمایت نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو سخت پریشان کر...
مکہ مکرمہ عمرہ زائرین کو مسجدالحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ لے جانیکی ہدایت کی گئی ہےیہ ہدایت سعودی شہری دفاع...
دمشقشام میں ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں میں 3شامی فوجیوں سمیت 19جنگجو...
تیونس غیر قانونی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والے تین ڈوبتے بحری جہازوں کے شمالی افریقی ممالک کے قریب غرق...
اسلام آباد کینیڈا میں سکھ مظاہرین پر ’سخت تشویش‘ کے اظہار کے لیے برطانیہ کے بعد بھارت نے کینیڈا کے ہائی...
اسلام آباد صدر عارف علوی کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ’’قلمی دوستی‘‘ کا پہلا جوابی سندیسہ آگیا ہے جس...
کراچی بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی نااہلی کے خلاف کانگریس کا نئی دہلی سمیت ملک...
مدینہ منورہ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کے روز مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا...