کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے مرکزی بینک ’’بینک آف انگلینڈ‘‘ نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال کے آخر تک ملک ایک سال تک جاری رہنے والی شدید کساد بازاری کا شکار ہو جائے گا جو 2008ء کے مالی بحران کے بعد آنے والا کساد بازاری کا طویل ترین دورانیہ ہوگا اور شاید اس کی شدت 1990ء کی دہائی میں آنے والی مہنگائی جتنی ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی مہنگائی کی شرح 13؍ فیصد تک رہنے کی اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کی وجہ گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں ہوں گی۔ بینک آف انگلینڈ نے اسے ’’ڈومز ڈے وارننگ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بینکوں نے شرح سود میں 0.5؍ فیصد اضافے کرے 1997ء کے بعد سے پہلی مرتبہ سب سے بڑا اضافہ کیا ہے او راب یہ 1.75؍ فیصد ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں ایسے افراد جنہوں نے مارگیج پر گھر حاصل کر رکھے ہیں۔
نئی دہلی :سکھ ریاست خالصتان کیلئے بڑھتی ہوئی حمایت نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو سخت پریشان کر...
مکہ مکرمہ عمرہ زائرین کو مسجدالحرام جاتے ہوئے سامان ساتھ نہ لے جانیکی ہدایت کی گئی ہےیہ ہدایت سعودی شہری دفاع...
دمشقشام میں ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں میں 3شامی فوجیوں سمیت 19جنگجو...
تیونس غیر قانونی پناہ گزینوں کو یورپ لے جانے والے تین ڈوبتے بحری جہازوں کے شمالی افریقی ممالک کے قریب غرق...
اسلام آباد کینیڈا میں سکھ مظاہرین پر ’سخت تشویش‘ کے اظہار کے لیے برطانیہ کے بعد بھارت نے کینیڈا کے ہائی...
اسلام آباد صدر عارف علوی کی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ’’قلمی دوستی‘‘ کا پہلا جوابی سندیسہ آگیا ہے جس...
کراچی بھارتی پارلیمنٹ کی جانب سے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کی نااہلی کے خلاف کانگریس کا نئی دہلی سمیت ملک...
مدینہ منورہ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے اتوار کے روز مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا...