عراق کے سیاسی بحران پر اقوام متحدہ کو تشویش

05 اگست ، 2022

نیو یارک(جنگ نیوز)یو این اسسٹنس مشن فار عراق کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ’ہم تمام فریقوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بغیر کسی تاخیر کے متحرک ہوں اور کسی حل پر اتفاق کر لیں۔‘ رپورٹ کے مطابق شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر، جن کے گروپ نے پچھلے سال ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔