نئی دہلی(مانیٹرنگ نیوز) القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی امریکا کے ڈرون حملے میں ہلاکت کے بعد نئی دہلی کے سیکورٹی حلقوں میں اس بات کا جائزہ لیا جا رہا ہے کہ کیا ان کی ہلاکت سے بھارت میں القاعدہ کی سرگرمیوں پر کوئی اثر پڑے گا؟غیرملکی میڈیا کےمطابق آسام پولیس کے سربراہ بھاسکر جیوتی مہنتا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ القاعدہ کی مقامی تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں اپنی دلچسپی دکھائی ہے۔
ڈھاکہ بھارتی پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس نے بنگلہ دیش کے علاقے برہمن باریا میں ایک اور بنگلہ دیشی شہری کو...
جنیوااقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں ملازمین پر حماس کی مدد کا الزام غلط...
کراچی امریکا کی معروف یونیورسٹیوں میں غزہ میں جاری جنگ کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں شدت، پولیس نے...
اسلام آباد جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد محمد شہزاد خان نے شیر افضل مروت کیخلاف سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر...
حیدرآباد ایف بی آر کی ٹیم کی کارروائی کے دوران ضلع جامشورو کی تحصیلبھان سعید آباد میں سگریٹ بنانے والے...
اسلام آباد خزانے اور محصولات کے وفاقی وزیر سینیٹر محمد اورنگ زیب کی قومی اسمبلی میں رونمائی ہوگئی ہے انہوں...
لندنبرطانیہ میں 16ریل کمپنیوں کے ٹرین ڈرائیوروں نے تنخواہ کے تنازع پر اگلے ماہ ہڑتال کرنے کا اعلان کر...
تل ابیب اسرائیلی پولیس نے یہودی مذہبی تہوار پر مسجد اقصیٰ میں قربانی کیلئے چھپا کر لائے گئے جانور ضبط کر لیے۔...