اسلام آباد (عاصم جاوید) معروف گلوکار اور سیاسی رہنما جواد احمد نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مولانا طارق جمیل کو سیاست کا اتنا ہی پتہ ہے جتنا عمران خان کو اسلام کا ، دونوں بوقت ضرورت سیاسی اور اسلامی ٹچ دیتے ہیں۔ عمران خان نے پاکستان کے نوجوانوں کوگالم گلوچ اور بدلحاظی سکھائی ، آئین کوپامال کیا ، آخرتک فوج کے بوٹ پالش کرتا رہا مگر نکالنے پر خلاف ہو گیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل مولانا طارق جمیل نے عمران خان سے بنی گالہ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کی درخواست پر ان سے ملنے آیا ہوں۔
کراچیبامباری: وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کے حملے سے 9 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔چینی باشندوں کے ہلاک ہونے...
کراچیبھارتی حکام نے سکھ رہنما کی گرفتاری کے لیے پنجاب ریاست میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹورک کی بندش میں توسیع...
اسلام آبادوفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات میں ذیلی...
اسلام آباد سیاسی کشمکش کے بگڑتے ماحول میں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے امن اور مفاہمت کے نئے چراغ روشن کئے ملک...
نیویارک نیو یارک پولیس نے ایک پورن اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے ادا کی گئی رقم کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ پر آج ...
پیرس اس وقت نصف دنیا کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔آئندہ جنگیں بھی پانی کے تنازع پر ہوں گی۔کچھ ممالک نے...
کراچیبامباری: وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کے حملے سے 9 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔چینی باشندوں کے ہلاک ہونے...
اسلام آباد جاپان نے ’ملتان میں موسمی نگرانی کے ریڈار کی تنصیب کے منصوبے‘ کیلئے گرانٹ امداد کی رقم 2.042 ارب...