ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اس نے 2022 کی دوسری سہ ماہی میں 20 ارب ڈالرز سے زائد کا غیر معمولی بجٹ سرپلس حاصل کرلیا ہے جیسا کہ تیل کی آمدنی ایک سال پہلے کے مقابلے میں 90 فیصد بڑھ گئی۔ دنیا کے سب سے بڑے خام برآمد کنندگان میں ہونے اور سب سے بڑی عرب معیشت ہونے کے باوجود سعودی عرب 2014 میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد سے اپنی کتابوں کو متوازن کرنے میں ناکام رہا ہے۔
کراچیبامباری: وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کے حملے سے 9 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔چینی باشندوں کے ہلاک ہونے...
کراچیبھارتی حکام نے سکھ رہنما کی گرفتاری کے لیے پنجاب ریاست میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹورک کی بندش میں توسیع...
اسلام آبادوفاقی سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات شاہیرہ شاہد نے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات میں ذیلی...
اسلام آباد سیاسی کشمکش کے بگڑتے ماحول میں سپیکر راجہ پرویز اشرف نے امن اور مفاہمت کے نئے چراغ روشن کئے ملک...
نیویارک نیو یارک پولیس نے ایک پورن اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے ادا کی گئی رقم کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ پر آج ...
پیرس اس وقت نصف دنیا کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے ۔آئندہ جنگیں بھی پانی کے تنازع پر ہوں گی۔کچھ ممالک نے...
کراچیبامباری: وسطی افریقا میں کان پر مسلح افراد کے حملے سے 9 چینی باشندے ہلاک ہوگئے۔چینی باشندوں کے ہلاک ہونے...
اسلام آباد جاپان نے ’ملتان میں موسمی نگرانی کے ریڈار کی تنصیب کے منصوبے‘ کیلئے گرانٹ امداد کی رقم 2.042 ارب...