ملتان (سٹاف رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو مظفرگڑھ سرکل فرحان شبیر ملک نے کہا ہے کہ خان گڑھ پولیس نے ٹرانسفارمرز چوری کرنے والے گروہ کے ارکان کو گرفتارکرلیا ہے۔موٹرسائیکل پر جعلی نمبرپلیٹ لگانے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے دوافرادکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔فوڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس نے لین دین کے معاملات میں رقم کی ادائیگی کے لیے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں دوافرادکے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں تفصیل کے مطابق ممتازآبادپولیس کو حنیف نے بتایا کہ ملزم محی الدین نے مجھ سے 1کروڑ کی رقم لیکر پیسوں کی بابت چیک دیا جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا جبکہ حرم گیٹ پولیس کو محمد آصف نے بتایا کہ ملزم علی رضا نے مجھ سے ادھار کی مد میں 55لاکھ50ہزار وصول کرکے بوگس چیک دیا پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
ملتان پولیس نےخاتون کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ اور بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 12 افراد کے...
ملتان ملتان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے بدھ کی شب ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی منیجنگ...
ملتانجوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے سرکاری آٹا میں مبینہ خورد برد اور کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے راجن پور کے ٹرانسپورٹر محمد شفیع کی عبوری...
ملتان ریجنل پولیس آفیسر محمد سہیل نے ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کے ہمراہ مختلف آٹا تقسیم مراکز کامرس...
ملتان بلوم فیلڈ ہال سکول کینٹ برانچ میں فن فیئرکی رنگا رنگ تقریب ہوئی ، کھانے پینے کی اشیا کے سٹالز نے شرکا کو...
ملتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک انصاف ساوتھ پنجاب وومن وونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز...
ملتان تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں سابق انسپکٹر پر نامعلوم افراد نے تشدد کرکے بازو توڑ دیا، انسپکٹر کو نشتر...