ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی سمیت دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے تفصیل کے مطابق تھانہ کینٹ کے علاقے بستی خداداد دلشیر سے چارمسلح ڈاکونے موٹرسائیکل سمیت موبائل چھین کر فرارہوگئے ،تھانہ شاہ رکن کے علاقے حمزہ چوک عبدالستار سے چارڈاکووں نے اسلحہ کی نوک پر نقدی5ہزار سمیت موبائل چھین لیا،تھانہ نیوملتان کے علاقے فلائی اوور چوک کمہارانوالہ سے تین ڈاکوگن پوائنت پر محمد عاطف سے 1لاکھ25ہزار وتین موبائلز فونز لوٹ کر فرارہوگئے ،منیرآبادمحمد احمد سے دومسلح ڈاکو موٹرسائیکل ونقدی10چھین لیئے،جان محمد چوک محمد نثار سے چارڈاکو موٹرسائیکل تین لاکھ روپے کی نقدی لوٹ کر فرار،تھانہ جلیل آبادکے علاقے عزیزہوٹل چوک کے قریب آصف سے تین ڈاکو اسلحہ کے زورپر30ہزار وموبائل لے گئے ،تھانہ الپہ کے علاقے علم پورمیں چارمسلح ڈاکووں نے کاشف کواسلحہ کی نوک پر یرغمال بناکر ٹرانسفارمر کوائل ودوموبائلز فونز لے گئے ،تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے بگٹی چوک شہباز سے دومسلح ڈاکو 20ہزار سمیت تین موبائل لوٹ لیئے ،پیراغائب روڑ راشد سے تین مسلح ڈاکو 24ہزار وموبائل سے محروم کرگئے جبکہ تھانہ ممتازآبادکے علاقے بکل بھیرعامر سے تین ڈاکو موٹرسائیکل لے گئے۔
ملتان پولیس نےخاتون کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ اور بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 12 افراد کے...
ملتان ملتان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے بدھ کی شب ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی منیجنگ...
ملتانجوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے سرکاری آٹا میں مبینہ خورد برد اور کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے راجن پور کے ٹرانسپورٹر محمد شفیع کی عبوری...
ملتان ریجنل پولیس آفیسر محمد سہیل نے ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کے ہمراہ مختلف آٹا تقسیم مراکز کامرس...
ملتان بلوم فیلڈ ہال سکول کینٹ برانچ میں فن فیئرکی رنگا رنگ تقریب ہوئی ، کھانے پینے کی اشیا کے سٹالز نے شرکا کو...
ملتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک انصاف ساوتھ پنجاب وومن وونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز...
ملتان تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں سابق انسپکٹر پر نامعلوم افراد نے تشدد کرکے بازو توڑ دیا، انسپکٹر کو نشتر...