ملتان (سٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے سلسلے میںملتان میں آج 159 مجالس اور چھوٹے بڑے 43 جلوس نکالے جائیں گے،امام بار گاہ کپڑی پٹولیاں کا ماتمی جلوس اندرون سے ہوتا ہوا 9 بجے پاک گیٹ چوک پر پہنچے گا،مجالس و جلوسوںکی سکیورٹی کے لئے 1597 پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی سر انجام دیں گے جن میں 52 انسپکٹر ، 92 سب انسپکٹر، 176 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز، 61 ہیڈ کنسٹیبل اور 1217 کانسٹیبل اپنے فرائض انجام دیں گے۔
ملتان ضلعی صدر تحریک انصاف چوہدری خالد جاوید وڑائچ اور ضلعی نائب صدر تحریک انصاف غلام مرتضیٰ اٹھنگل نے کہا...
میلسی نامعلوم ڈاکوؤں نے ایک شخص سے شادی ہال کے قریب اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل نقدی اور مو بائل چھین لیا۔...
ملتان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ساجد سہیل اور انجینئر رانا امجد کے بھائی رانا مجاہد کی گرفتاری کے بعد سنٹرل...
چوک سرورشہید ایم پی اے سردار اظہر عباس خان چانڈیہ کے فرزند سردار امجد عباس چانڈیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
ملتانپولیس نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئےمعلوم ہوا ہے...
ملتان ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر نے کہا ہے کہ ضلع میں 3 لاکھ سے زائد مفت تھیلے حقداروں کو مہیا کیے جاچکے ہیںعوامی...
ملتان چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شاہد یعقوب نے کہا ہے کہ رمضان پیکج کے مفت آٹا پوائنٹس پر موثر...
ملتان سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر احمد خان کی ریٹائرمنٹ پر قائم مقام سی ای اوایجوکیشن کا چارج شیخ محمد رفیق...