ملتان (سٹاف رپورٹر) سی ای او میپکو انجینئر مہر اللہ یار بھروانہ نے کہا ہے کہ عاشورہ پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام آپریشنل افسران دفاتر میں موجود رہیں اور 9،10محرم الحرام کو فیلڈ سٹاف کی ٹیموں کے ہمراہ جلوسوں اورتعزیوں کے روٹس پر خدمات سرانجام دیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاور کنٹرول سینٹر کے دورے کے موقع پر کیا، انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹرانسفارمرز ٹرالیاں تیار رکھی جائیں، اس موقع پر جنرل منیجر آپریشن ناصر ایاز گرمانی اورانچارج پاورکنٹرول سینٹر عرفان بشیر بھی موجود تھے۔
ملتان پولیس نےخاتون کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ اور بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 12 افراد کے...
ملتان ملتان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے بدھ کی شب ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی منیجنگ...
ملتانجوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے سرکاری آٹا میں مبینہ خورد برد اور کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے راجن پور کے ٹرانسپورٹر محمد شفیع کی عبوری...
ملتان ریجنل پولیس آفیسر محمد سہیل نے ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کے ہمراہ مختلف آٹا تقسیم مراکز کامرس...
ملتان بلوم فیلڈ ہال سکول کینٹ برانچ میں فن فیئرکی رنگا رنگ تقریب ہوئی ، کھانے پینے کی اشیا کے سٹالز نے شرکا کو...
ملتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک انصاف ساوتھ پنجاب وومن وونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز...
ملتان تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں سابق انسپکٹر پر نامعلوم افراد نے تشدد کرکے بازو توڑ دیا، انسپکٹر کو نشتر...