ڈاکٹر رعنا مسرت نشتر ہسپتال میں سینئر رجسٹرار انستھیزیا تعینات

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 18 کے ڈاکٹر رعنا مسرت کو نشتر ہسپتال میں سینئر رجسٹرار انستھیزیا تعینات کردیا ہے ،جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔