خواتین میں خون کی کمی، اثرات علاج کے حوالے سے سیمینار

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر ) خواتین میں خون کی کمی کی وجوہات، اثرات، بچاؤ اور علاج کے حوالے سے انیمیا ٹاک کا اہتمام حیات ظفر آڈیٹوریم نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں کیا گیا۔نشتر ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسنگ سٹاف، نشتر میڈیکل کالج کے طلباء وطالبات مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔