ملتان (سٹاف رپورٹر)سپرنٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو وہاڑی سرکل ساجد حسین گوندل نے محکمانہ کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے 5اہلکاروں کو سزائیں دینے کے احکامات جاری کئے ہیں، میپکو سردارپورجھنڈیر سب ڈویژن میلسی کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ۔IIنورالہیٰ کے خلاف غیرقانونی طورپر فیڈر کا لوڈشفٹ کرنے اور سیفٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر ایک سال کے لئے لائن مین گریڈ۔Iکے عہدے پر تنزلی،سردارپورجھنڈیر سب ڈویژن میلسی کے لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ۔II محمد ندیم کی2 سال کے لئے2 سالانہ انکریمنٹس روکنے،قائم مقام میٹرانسپکٹر خادم حسین کی 3 سال کے لئے 3سالانہ انکریمنٹ روکنے، بوریوالہ ڈویژن میں تعینات لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ۔IIمحمد یونس کی ایک سال کے لئے ایک سالانہ انکریمنٹ روکنے اورفرسٹ سب ڈویژن میلسی کے قائمقام میٹرانسپکٹر رستم علی کے خلاف الزامات ثابت ہونے پر ایک سال کے لئے ایک سالانہ انکریمنٹ روکی گئی ۔
ملتان پولیس نےخاتون کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ اور بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 12 افراد کے...
ملتان ملتان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے بدھ کی شب ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی منیجنگ...
ملتانجوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے سرکاری آٹا میں مبینہ خورد برد اور کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے راجن پور کے ٹرانسپورٹر محمد شفیع کی عبوری...
ملتان ریجنل پولیس آفیسر محمد سہیل نے ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کے ہمراہ مختلف آٹا تقسیم مراکز کامرس...
ملتان بلوم فیلڈ ہال سکول کینٹ برانچ میں فن فیئرکی رنگا رنگ تقریب ہوئی ، کھانے پینے کی اشیا کے سٹالز نے شرکا کو...
ملتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک انصاف ساوتھ پنجاب وومن وونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز...
ملتان تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں سابق انسپکٹر پر نامعلوم افراد نے تشدد کرکے بازو توڑ دیا، انسپکٹر کو نشتر...