خواتین یونیورسٹی:ڈاکٹر مصباحڈاکٹر مریم ممبر اکیڈمک کونسل منتخب

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کی سیٹ پر الیکشن مکمل ڈاکٹر مصباح مرزا اور ڈاکٹر مریم ذین کو ممبر اکیڈمک کونسل تین سال کےلئے منتخب کرلیاگیا،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ قریشی اور ڈپٹی سیکرٹری ساؤتھ پنجاب محمد عمران اور ممبر سنڈیکیٹ سید ابن حسین نے شرکت کی۔