شارجہ سے آنے والا مسافر گرفتار

05 اگست ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایف آئی اے نے بیرون ملک سے آنے والے مسافرکو گرفتارکرکے سرکل آفس منتقل کردیا،شارجہ سے آنے والی نجی ایئرلائن کے زریعے ملتان پہنچنے والے ڈی جی خان کے رہائشی ظفراقبال کو دوران کلیئرنس ایف آئی اے نے گرفتارکرلیا۔