جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے کھدائی، سول جج، بارعہدیداران کا دورہ

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)ضلع کچہری ملتان کی موجودہ جگہ توسیع کے لیے سٹی جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لئے کھدائی کا کام شروع کردیا گیا، سینیر سول جج اور بار عہدیداران نے سٹی جوڈیشل کمپلیکس کی جگہ کا دورہ کیا اور محکمہ بلڈنگ کے افسران کو کام تیز کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔