ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ پنجاب میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو انفورسمنٹ کے اختیارات دینے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔انفورسمنٹ کے اختیارات ملنے پر ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں سڑکوں پر ملبہ اور کچرا پھینکنے والوں کے خلاف کاروائی کرسکیں گی۔اس کے علاوہ کمپنیوں کو بھانے شہر سے باہر منتقل کرنے کے اختیارت بھی حاصل ہو جائیں گے۔
ملتان ضلعی صدر تحریک انصاف چوہدری خالد جاوید وڑائچ اور ضلعی نائب صدر تحریک انصاف غلام مرتضیٰ اٹھنگل نے کہا...
میلسی نامعلوم ڈاکوؤں نے ایک شخص سے شادی ہال کے قریب اسلحے کے زور پر موٹر سائیکل نقدی اور مو بائل چھین لیا۔...
ملتان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ساجد سہیل اور انجینئر رانا امجد کے بھائی رانا مجاہد کی گرفتاری کے بعد سنٹرل...
چوک سرورشہید ایم پی اے سردار اظہر عباس خان چانڈیہ کے فرزند سردار امجد عباس چانڈیہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...
ملتانپولیس نے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 2 دکانداروں کے خلاف مقدمات درج کرلئےمعلوم ہوا ہے...
ملتان ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر نے کہا ہے کہ ضلع میں 3 لاکھ سے زائد مفت تھیلے حقداروں کو مہیا کیے جاچکے ہیںعوامی...
ملتان چیف ایگزیکٹو آفیسر ویسٹ منیجمنٹ کمپنی شاہد یعقوب نے کہا ہے کہ رمضان پیکج کے مفت آٹا پوائنٹس پر موثر...
ملتان سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر احمد خان کی ریٹائرمنٹ پر قائم مقام سی ای اوایجوکیشن کا چارج شیخ محمد رفیق...