ملتان(سٹاف رپورٹر) سرکاری ونجی سکولوں کے بچوں میں ڈینگی وباء پھیلنے کا خدشہ ہے، محکمہ تعلیم نےسکولوں میں ڈینگی سے بچائو کیلئے زیرو پریڈ کا انعقاد لازمی قرار دے دیا ہے،بتایاگیا ہے کہ سرکاری ونجی دونوں سکولز میں زیرو پریڈ کا انعقاد لازمی کروایا جائے گا،زیرو پریڈ کے حوالے سے سکولوں کی باقاعدگی سے مانیٹرنگ کی جائے گی، بچوں کو ڈینگی کی آگاہی کے حوالے سے بنائی گئی تصاویر روزانہ محکمہ سکول ایجوکیشن کو بھجوائی جائیں گی،احکامات پر سو فیصد عمل نہ کرنے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
ملتان پولیس نےخاتون کے گھر کے باہر ہوائی فائرنگ اور بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں 12 افراد کے...
ملتان ملتان میں حالیہ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے بدھ کی شب ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی منیجنگ...
ملتانجوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے سرکاری آٹا میں مبینہ خورد برد اور کرپشن کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق چیئرمین...
ملتان ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے راجن پور کے ٹرانسپورٹر محمد شفیع کی عبوری...
ملتان ریجنل پولیس آفیسر محمد سہیل نے ڈپٹی کمشنر ملتان عمر جہانگیر کے ہمراہ مختلف آٹا تقسیم مراکز کامرس...
ملتان بلوم فیلڈ ہال سکول کینٹ برانچ میں فن فیئرکی رنگا رنگ تقریب ہوئی ، کھانے پینے کی اشیا کے سٹالز نے شرکا کو...
ملتان مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے تحریک انصاف ساوتھ پنجاب وومن وونگ کی صدر ڈاکٹر روبینہ اختر کے اعزاز...
ملتان تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں سابق انسپکٹر پر نامعلوم افراد نے تشدد کرکے بازو توڑ دیا، انسپکٹر کو نشتر...