9اور10 محرم کو سکول بند رہیں گے

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)9اور10 محرم کو سکول بند رہیں گے، اس سلسلے میں محکمہ سکولز نے مراسلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ محرم الحرام کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے9 اور10 سوموار اور منگل کو بند رہیں گے، تدریسی کام بدھ سے شرو ع ہوگا۔