چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو حکومت پنجاب کیطرف سے نئی گاڑی

05 اگست ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو حکومت پنجاب کی طرف سے نئی گاڑی،چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب سارہ احمد نے گاڑی بیورو کے حوالے کی بچوں کے جھولے اور کچن کرٹن کا تحفہ بھی دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لاوارث بے آسرا بچوں کو ضروریات زندگی کی تمام بنیادی سہولیات، تعلیم ، بہتر تربیت بھی دی جارہی ہے۔