نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے وفد کی وائس چانسلر نشتر سے ملاقات

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر ) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے وفد نے گزشتہ روز وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد سے ان کے آفس میں ملاقات کی۔ دوران ملاقات باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔