چلڈرن کمپلیکس کیلئے پونے2 ارب روپے کا بجٹ جاری

05 اگست ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت فنانس ڈیپارٹمنٹ نے چلڈرن کمپلیکس کیلئے مالی سال 2023-2022 پہلےکوارٹر کی مد میں پونے 2 ارب روپے کا بجٹ جاری کردیا ہے ،انمیں تنخواہوں کی مد میں 51 کروڑ روپے، ادویات کی مد میں 6 کروڑ روپے،اور متفرق اخراجات کی مد میں 15 کروڑ روپے شامل ہیں ۔