نشتر ہسپتال میں کورونا کے4 مریض زیر علاج

05 اگست ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر )نشتر ہسپتال میں کورونا کے 4 مریض زیر علاج ہیں جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ نشتر ہسپتال میں اس وقت کورونا کے مرض میں مبتلا 9 مریض زیر علاج ہیں۔