مجلس قائداعظم کے زیر اہتمام پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی

05 اگست ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)مجلس قائداعظم پاکستان ملتان کے زیر اہتمام پاک فوج کے افسران کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔ملتان کے صدرعامر رئوف،ضلعی صدر حسن بھٹہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ہمارا فخر ہے۔