ایک روز میں 35بجلی چور پکڑے گئے

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 35صارفین کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو 29ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر5لاکھ49ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔