ریلوے پولیس شہداء کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک دیئے گئے

05 اگست ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) لئیق ریلوے پولیس لائن میں یوم شہداء پولیس تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر ایس پی ریلوے ملتان شاہد نوازاور ڈی ایس پی ریلوے اسد عباس نے شہدائے ریلوے پولیس کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک پیش کئے۔