یاالٰہی! … ……انور شعورؔ

اداریہ
05 اگست ، 2022
ناقابلِ یقیں ہے، ناقابلِ بیاں ہے
ٹوٹی ہے جو قیامت بارش سے یاالٰہی!
گو، ہر برس یہ موسم ڈھاتا ہے ظلم ہم پر
دیکھی کہاں تھی ایسی بربادی و تباہی