لندن (مرتضیٰ علی شاہ) سینٹ جیمز شپنگ کی زیر ملکیت بحری جہازوں کے اونر کی جانب سے اجرت دینے سے انکار پر کم از کم 86 پاکستانی سی فیئررز کی زندگیاں خطرے میں ہیں کیونکہ بحری جہاز بغیر کسی انشورنس کور اور گارنٹی کے ہیں۔ پاکستانی سی فیئررز چار بحری جہازوں ایون، سول، لوا اور اریانا پر ہیں، جو سینٹ جیمز شپنگ لمیٹڈ کی ملکیت اور گلوبل ریڈیئنس شپ مینجمنٹ (جی آر ایس ایم) کے زیر انتظام ہے اور امریکہ بیسڈ اینٹرسٹ کی جانب سے فنانس کیا گیا ہے۔ چاروں جہازوں کے پاس کوئی انشورنس کور نہیں اور ان کے سٹاف کو تقریباً چار ماہ سے زائد عرصے سے ادائیگی نہیں کی گئی ہے۔ ایک قانونی ذریعہ سے دستیاب شواہد کے مطابق، جو برطانوی ہائی کورٹ میں قانونی کیس کی تیاری میں شامل ہے، چاروں بحری جہازوں میں انسانی ضروریات کیلئے بنیادی سامان کی کمی ہے جبکہ سمندری حالات میں جہازوں کے سٹاف اور جہاز کو محفوظ رکھنے کیلئے سپیئرز کی بھی قلت ہے۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پیدا کرنے...
لاہورسابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نےتحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جمشید دستی نے...
کراچی سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اداکار فیروز خان نے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر شرمین عبید چنائے کے خلاف...
لاہور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گزشتہ روز نیب میں پیش ہونے سے...
لاڑکانہ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 44ویں برسی کے موقع پر چار اپریل کو گڑھی خدا بخش میں...
کراچی صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات...
اسلام آبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےقومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کوجاری بیان کے...
کوئٹہکوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا انوار...