اسلام کوٹ اسپتال میں علاج نہ ہونے کے سبب حاملہ خاتون بچے سمیت فوت ہوگئی

05 اگست ، 2022

اسلام کوٹ(نامہ نگار)اسلام کوٹ اسپتال میں علاج نہ ہونے کے سبب حاملہ خاتون بچے سمیت فوت ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام کوٹ کے نواحی گائوں گوارن کی رہائشی 40 سالہ حاملہ خاتون رسولاں خاصخیلی کو پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکالنے کے لیئے اسلام کوٹ اسپتال لایا گیا۔